لگتا ہے وہ (عمران خان)چاہتے ہی نہیں کہ مسائل حل ہوں،امریکی بزنس مین یہ خان صاحب کے خیر خواہ تھے انہوں نے اپنی سی کوشش کی کہ خان صاحب کو کسی طرح رہا کیا جا سکے لیکن یہاں ان لوگوں کو بھی گالیاں دی جا رہی ہیں - لگتا ہے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا والے لوگ بھی نہیں چاہتے کہ خان صاحب رہا ہو -